ناصیہ فرسائی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - ناصیہ سائی، جبیں سائی، پیشانی رگڑنے کا عمل، سجدہ ریزی۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - ناصیہ سائی، جبیں سائی، پیشانی رگڑنے کا عمل، سجدہ ریزی۔